Show notes
Eid is day of happiness for others while the families of missing persons are mourning for their beloved ones. سوال: عید کا موقع دوسروں کیلۓ خوشی کے لمحات لاتا ہے لیکن آپ لوگ ایک کرب سے گزر رہے ہیں آپکی اور دوسروں کی عید میں کیا فرق ہے اس موقع کو آپ کیسے بیان کریں گے؟



