Show notes
سوال ; شبیر کی سیاسی،سماجی و نجی زندگی کو آپ نے بہ حیثیتِ ہمشیرہ کیسے دیکھا ہے اور سْیاسی فہم کو لوگوں تک کیسے پہنچائیں گے؟سوال;چھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے اب تک کوئی امید ملی ہیکہ شبیر واپس آئیں گے؟ سوال; انسانی حقوق کے اداروں کے کردار کو آپ بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے میں کیسے دیکھتے ہیں؟ سوال;جہاں تک دیکھا جائے تو شبیر کا کیس بہت زیادہ ہائی لائٹ ہوا ہے کیا پاکستانی اداروں نے آپ لوگوں سے کوئی بات کی ہے اس حوالے سے؟ سوال;آواز اٹھانا اور خاموشی ان دو چیزوں کو آپ لاپتہ افراد کے مسئلے میں کس طرح دیکھتے ہیں؟سوال;آپ کتنے پُر امید ہیں کہ شبیر جلد واپس آئیں گے اور مزید کس طرح کے اقدام اٹھانے والے ہیں؟سوال; آپ ایک پُر عزم انسانی حقوق کے کارکن اور متاثر کُن آواز بن چُکے ہیں دیگر لاپتہ افراد کے وارثوں کو کیا پیغام دیں گے؟


