Show notes
سوال1: جبری گمشدگیاں کس حد تک دردناک ہیں اور آپ اِس درد سے کس طرح دوچار ہیں؟ سوال2: مسلسل اپنے بھائیوں کیلئے آپ سراپا احتجاج ہیں کیا حکومت کی طرف سے کوئی جواب طلبی ہوئی ہے؟ سوال3: حکومت کیا کہتی ہے اور وہ کیوں ناکام ہیں؟سوال4: بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے کوئی نوٹس دی گئی ہے پاکستانی حکومت کو یا نہیں ؟ سوال5:کیا آپ نے اپنی بھائیوں کا کیس بین الاقوامی اداروں میں رجسٹرڈ کروایا ہے یا نہیں؟ سوال6: آپکی خاندان کس اذیت سے گزر رہی ہے اور خاندان کن معاشی حالات کا شکار ہے؟ سوال7: حکومتِ پاکستان اور بین الاقوامی انسانی حقوق کےاداروں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں وہ کیا کردار ادا کریں آپکی بھائیوں کی بازیابی کیلئے؟سوال8: جبری گمشدگی کے شکار خاندانوں کیکئے کوئی پیغام؟



