خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)
The New Life Mission
11. سردار کاہن جو یومِ کفارہ کی قربانی چڑھاتاتھا
1 hour 44 minutes Posted Jan 24, 2023 at 10:04 am.
0:00
1:44:28
Download MP3
Show notes

سردار کاہن وہ شخص تھا جو اسرائیل کے لوگوں کے لئے یومِ کفارہ کی قربانی چڑھا تا تھا۔ یہ قربانی اسرائیلی کیلنڈر کے مطابق ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو سال میں ایک مرتبہ چڑھائی جاتی تھی۔ اِس دن، جیساکہ سردار کاہن ہارونؔ اسرائیل کے لوگوں کی جگہ پر اُن کی خاطر قربانی چڑھاتا تھا، اُن کی ساری بدکرداریاں درحقیقت قربانی کے اِ س جانور پر منتقل ہوجاتی تھیں اور پاک ہو جاتی تھیں۔اِس لئے یومِ کفارہ اسرائیل کے لوگوں کے لئے ایک عظیم تہوار بن گیا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35