Show notes
بخور کی قربانگاہ کیکر کی لکڑی سے بنائی گئی تھی، اور یہ مربع شکل، دونوں اپنی لمبائی اور چوڑائی میں ایک ہاتھ (۴۵ سینٹی میٹر: ۵.۱فٹ)، اور اونچائی میں دو ہاتھ کی پیمائش رکھتی تھی۔ پاک مقام کے اندر رکھی ہوئی، بخور کی قربانگاہ پوری طرح سونے کے ساتھ منڈھی ہوئی تھی،اور گِرداگِرد ایک زرِّین تاج رکھتی تھی۔ اِس کے تاج کے نیچے سونے کے چار کڑے اِسے اُٹھانے کے لئے استعمال ہونے والی چوبوں کو پکڑنے کے لئے ڈالے گئے تھے۔ اِس بخور کی قربانگاہ پر، کچھ بھی نہیں بلکہ صرف مسح کاپاک تیل اور خوشبودار بخور استعمال ہوتا تھا (خروج ۳۰:۲۲۔۲۵)۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

