سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
حکومت، تحریک انصاف ڈیڈلاک کا خاتمہ ممکن؟
14 minutes Posted Apr 12, 2023 at 8:06 am.
0:00
14:11
Download MP3
Show notes
پاکستان میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان سیاسی ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے، کیا مذاکرات ہی واحد حل ہیں سنیئے نیا پوڈ کاسٹ جس میں میزبان ہارون رشید اور اردو نیوز کے خرم شہزاد اور انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق سیاسی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔