سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
عفت حسن رضوی | آپ سے نہیں ہوتا تو ہم عوام پر چھوڑ دیں
5 minutes Posted Apr 6, 2023 at 2:05 pm.
0:00
5:03
Download MP3
Show notes
تحریک انصاف جسے ٹھکرا کر اسمبلی سے نکلی وہی تخت لاہور کسی قیمت نہیں کھونا چاہتی۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اتحاد پی ڈی ایم آپ ہی آپ ہراسانی کا شکار ہے اور کسی انجانے ڈر کے باعث الیکشن میں جانا نہیں چاہتی۔