سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
آصف محمود | کیا پاکستان صرف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟
4 minutes Posted Oct 29, 2022 at 6:43 pm.
0:00
4:34
Download MP3
Show notes
بلوچستان ہماری مفتوحہ ریاست نہیں، نہ وہ ہماری کالونی ہے کہ پنجاب کے چند شہر اور کے پی کے اہل سیاست مل کر ایک فیصلہ کریں اور بلوچستان سے کہا جائے وہ سنے اور اطاعت کرے۔