سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
آصف محمود | عمران خان کون سا میچ کھیلنا پسند کریں گے؟
5 minutes Posted Oct 22, 2022 at 3:29 pm.
0:00
5:03
Download MP3
Show notes
عمران خان معاشی منظرنامے سے جڑی نزاکتوں کو نہ سمجھ سکے اور غیر ضروری احتجاج کے جانب مائل رہے تو یہ عمران بمقابلہ پی ڈی ایم کی بجائے عمران بمقابلہ ملکی معیشت بن جائے گا، آثار بتاتے ہیں کہ ہیئت مقتدرہ اب ان چونچلوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔