Samjho with Syed Imon Rizvi
Samjho with Syed Imon Rizvi
Syed Imon Rizvi
This is an Urdu language podcast in which we talk about about the topics related to religion, culture, intellectual awareness and society. Syed Imon Rizvi would be answering and discussing the important issues. Stay tuned!
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط فراز نمبر تئیس، چوبیس، پچّیس اور چھبّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری  (شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔)
Jul 30, 2021
1 hr 15 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط فراز نمبر بیس اکّیس اور بائیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر سید علی احمد زیدی شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔
Jul 23, 2021
59 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط فراز نمبر پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ اور انّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
Jul 16, 2021
1 hr 23 min
اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ
السلام علیکم اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟ اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔ شکریہ سید آئمن رضوی ۔ [email protected] مہمان: محسن ناصری
Jul 12, 2021
1 hr 26 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط فراز نمبر گیارہ، بارہ، تیرہ اور چودہ ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری برادر شیراز رضوی درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
Jul 9, 2021
1 hr 47 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط فراز نمبر نو اور دس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
Jul 2, 2021
1 hr 27 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط فراز نمبر سات اور آٹھ ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری برادر شیراز رضوی درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
Jun 25, 2021
1 hr 32 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (تیسری قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔ 
Jun 18, 2021
1 hr 43 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری
Jun 13, 2021
1 hr 40 min
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پہلی قسط
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پہلی قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر شیراز رضوی برادر محسن ناصری
Jun 6, 2021
1 hr 20 min
Load more