رابطہ کی خبریں 3
بودکاسٹ کی یہ قسط بین الاقوامی اسلامی لیگ کی خبروں پر مشتمل ہے۔
مکہ المکرمہ عراقی مذہبی جماعتوں کی تاریخی فورم کا انعقاد کر رہا ہے۔
اور ڈاکٹر العیسی کے لیے اقوام متحدہ کی السلام یونیورسٹی کی طرف سے اکیڈمک اعزاز،
اور ملیشیا ڈاکٹر العیسی کو عالم اسلام کی اعلی شخصیت کے دائرے میں ھجرت نبوی کے ایوارڈ سے نواز رہا ہے۔
اس کے علاوہ یہ قسط بین الاقوامی اسلامی لیگ کی جانب سے قاہرہ میں بین الاقوامی کتاب میلے میں اپنے کارنر کے افتتاح کی خبر پر بھی مشتمل ہے ۔

This podcast uses Podtrac for stats and Spreaker for stats. What this means Episodes play from the podcast's own servers, unmodified. Not affiliated with Podbay.