مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
آرمی چیف امریکہ میں کن معاملات پر بات کریں گے؟
9 minutes Posted Dec 14, 2023 at 10:22 am.
0:00
9:51
Download MP3
Show notes
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر امریکہ میں ہیں۔ بطور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے جہاں ان کی امریکی فوج اور حکومت کے سینئیر رہنماؤں سے ملاقاتیں طے ہیں۔ اس دورے میں کن امور پر ممکنہ بات چیت کی جائے گی، ایک جائزہ انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں