مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
مرزا اطہر بیگ: اردو کے منفرد فکشن نگار سے ملاقات
20 minutes Posted Dec 5, 2023 at 9:07 am.
0:00
20:25
Download MP3
Show notes
پاکستان کے معروف فکشن اور ڈراما نگار مرزا اطہر بیگ کراچی میں گذشتہ دنوں 16ویں عالمی اردو کانفرنس میں شریک ہوئے اور اپنی تحریروں کے بارے میں ایک نشست میں تفصیل سے بات کی۔ یہ گفتگو کراچی آرٹس کونسل کی اجازت سے یہاں پیش کی جا رہی ہے۔