خوش آمدید آسٹریلیا
خوش آمدید آسٹریلیا
SBS
How sexual health is taught in Australian schools and tips for parents to talk about sex with their kids - آسٹریلین اسکولوں میں جنسی صحت کی تعلیم کیسے دی جاتی ہے اور والدین بچوں سے اس موضوع پر کیسے بات کریں؟
11 minutes Posted Oct 11, 2022 at 5:30 am.
0:00
11:13
Download MP3
Show notes
Sex education is still one of the most challenging topics for parents to discuss with their children. Fortunately, sexual health is widely taught in Australian schools, and parents can access many resources to help them overcome feelings of shame or awkwardness. Here are some experts’ top tips to help parents have these chats. - والدین کے لیے اپنے بچوں سے جنسی معاملات پر بات کرنا اب بھی سب سے مشکل موضوعات میں سے ایک ہے۔ مگر آسٹریلیا کے اسکولوں میں جنسی صحت کی ضروری تعلیم دی جاتی ہے، اور والدین شرمندگی یا عجیب و غریب احساسات پر قابو پانے میں مدد کے لیے بہت سے وسائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس مضمون میں بچوں اور نوجوانوں سے بات چیت کرنے میں والدین کی مدد کے لیے ماہرین کی تجاویز دی گئی ہیں۔