خوش آمدید آسٹریلیا
خوش آمدید آسٹریلیا
SBS
What are Australia’s Emergency Warnings and Fire Danger Ratings and how should you respond? - آسٹریلیا کی ہنگامی وارننگز اور آگ کے خطرات کی درجہ بندیاں کیا ہیں اور ان پر آپ کا کیا ردِ عمل ہونا چاہیے؟
8 minutes Posted Sep 28, 2022 at 7:28 am.
0:00
8:53
Download MP3
Show notes
Australia, a country prone to extreme weather-related hazards, has a new nationally standardised Australian Fire Danger Rating System, and the Australian Warning System to help communities and first respondents understand risks, prepare, and react to different emergencies. Here's what the severity levels mean and what you should do for each one. - آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہے جسے موسمیاتی شدت کے مسائیل کا سامناہے۔ اسی لئے آسٹریلیا میں آگ کے خطرے کی درجہ بندی کا نظام اور ایک ہنگامی وارننگ سسٹم موجود ہے جو کمیونٹیز اور ایمرجنسی رسپانس ایجنسیوں کو خطرات کو سمجھنے، تیاری کرنے، اور مختلف خطرناک واقعات پر ردعمل ظاہر کرنے میں مدد دیتا ہے، بش فائر، سیلاب، طوفان، شدید گرمی اور دیگر قدرتی آفات میں بھی یہ درجہ بندی استعمال ہوتی ہے۔جانتے ہیں کہ شدت کی سطح کے کون کون سے درجے ہیں ، ہر درجے کیا مطلب ہے اور آپ کو وارنننگ کے ہر ایک درجے پر لیے کیا کرنا چاہیے۔