Khutabat e Khilafat
Khutabat e Khilafat
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Mar 25, 2024 · 1 hr 45 min

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 25 | خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میں

MP3
خُطباتِ خلافت 
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ 

خُطبہ 25: 
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ 
احادیث وآثار کی روشنی میں

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 5؍ رمضان المبارک 1445ھ / 16؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

▪️  خلافتِ خلفائے راشدینؓ کا تقرر اجماع سے ثابت، اس اجماع کا معنی و مفہوم
▪️  نبی اکرم ﷺ کے بعد خلافت و حکومت کے سب سے زیادہ حق دار حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ 
▪️  حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کو خلافت کی بشارتیں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

This podcast uses Transistor.fm for stats. What this means Episodes play from the podcast's own servers, unmodified. Not affiliated with Podbay.