خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
The New Life Mission
10. حوض میں ظاہر کِیاگیاایمان
1 hour 48 minutes Posted Jan 24, 2023 at 11:55 am.
0:00
1:48:58
Download MP3
Show notes

روحانی مطلب: پیتل کا مطلب بنی نوع انسان کے تمام گناہوں کی عدالت ہے۔ بنی نوع انسان کی سزا کو برداشت کرنے کے لئے، یِسُوعؔ نے یوحناؔ سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے اپنے آپ پر دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا۔ اِسی طرح، حوض کا مطلب ہے کہ ہم ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہمارے تمام گناہوں سے پاک ہو سکتے ہیں یعنی ہمارے یہ تمام گناہ اُس کے بپتسمہ کے وسیلہ سے یِسُوعؔ مسیح پرلاد دئیے گئے تھے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35