مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟
مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟
The New Life Mission
مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟
The New Life Mission
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔ اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔ اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
Also Available on
Available episodes
21
0
Latest episode
3 years ago
November 16, 2023
Podcast Privacy Information
All content for مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟ is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podbay in any way.