اے مسلم بھائی! کس چیزنے تجھےاپنے بھائی کے حق کا اعتراف کرنے سے روک دیا ہے- دنیاوی مشاغل کا توچاہے ہزاربہانہ کرلے لیکن یہ بہانہ بازی تمہارے بھائی کے تئیں اسلام کی طرف سے واجب کردہ حق کو تم سےساقط نہیں کرسکتی. ویڈیومذکورمیں انہیں حقوق کے بارے میں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورمستفید ہوں.

