دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب
دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی , شہاب الدین مدنی
دعاکی عدم قبولیت کے اسباب میں سے ایک اہم سبب مال حرام کا استعمال کرنا ہے،اس درس میں مال حرام کی شناعت وقباحت کا تذکرہ کرکےجائزوحلال رزق کے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔نیزدعا کے چند اہم شرائط وآداب کوبھی اختصارکے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(مقرّر:شہاب الدین مدنی ۔حفظہ اللہ۔)
دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب
دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب
May 3, 2016
51 min