Show notes
"پردیس کی زندگی باہر سے جتنی پرکشش لگتی ہے، اندر سے اتنی ہی تنہا ہے۔ اس خصوصی پوٹھوہاری نشست میں، ہم نے ویسٹ یارکشائر کے سرد موسم، پاکستان کی یادوں (رضائیوں اور تندور کی گرمائش)، اور سب سے بڑھ کر پردیس میں پیسوں کی دوڑ اور اپنوں کی بے حسی پر دل سے گفتگو کی ہے۔ کیا پردیس میں صرف 'پاؤنڈز' ہی سب کچھ ہیں، یا احساسات کی بھی کوئی قیمت ہے؟ سنیے پردیس میں بسنے والوں کے دل کی آواز۔"
#BadarNazirBabar #PothwariPodcast #PardesKiZindagi #LifeInUK #DesiInUK #BritishPakistani #Bradford #WestYorkshire #Pothwari



