Show notes
"میرے معزز سامعین کے لیے ایک اہم پیغام۔ اس قسط میں، میں نے اپنے چینل کی حالیہ تبدیلیوں اور پس منظر کی موسیقی والی پرانی اقساط کو ہٹانے کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔
اس کے ساتھ ہی، میں اپنی نئی شروعات کا اعلان کر رہا ہوں جہاں ہم باقاعدگی سے ہفتے میں دو دن، خالص ادب، شاعری، تاریخ اور فکر انگیز گفتگو کے ساتھ جڑیں گے۔ اس نئے اور خالص ادبی سفر میں آپ کی سماعتوں اور محبتوں کا منتظر۔ کمنٹس میں اپنی تجاویز ضرور شیئر کریں کہ آپ کن شعراء یا تاریخی موضوعات پر گفتگو سننا پسند کریں گے۔"
#BadarNazirBabar #PodcastUpdate #UrduAdab #SpokenWord #UrduPoetry #UKPodcasts



