اجنبی/ আজ নবী/ Ajnabi
اجنبی/ আজ নবী/ Ajnabi
ثمانية/ thmanyah
ایک اردو پوڈ کاسٹ جو ان لوگوں کے لیۓ ہے جو دیس سے دور پردیس ميں مقیم ہیں اور جو اجنبی بن گۓ ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ کا مقصد آپ اجنبیوں سے متعلقہ مضامین اور کہانیاں آپ سب کے لیۓ پیش کرنا ہے۔ میں آپ کا میزبان جس کی اردو کافی کمزور مگر اردو سے محبت کافی زیادہ، آئیے ہم اجنبیوں کی کہانیاں سنیں!
2: پردیس میں ایک چھوٹی سی لڑکی
رویحہ عبدالرب امارات میں پیدا ہوئیں اور بچپن وہیں پر گزارا، پھر سعودی عرب منتقل ہوئیں۔ کیسے اردو بھول گئیں اور پھر کیسے سیکھی، بچپن کیسے گزارا اور پاکستان میں رہنا کیسا رہا۔ آئیے ہم رویحہ کی کہانی سنتے ہیں۔ ہم آپ کے لئے پوڈ کاسٹ کو مزيد بہتر بنانا چاہتے ہیں، آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے: https://thmanyah.wufoo.com/forms/szucwso1of52rz/
Nov 29, 2020
1 hr 6 min
1: بنگلہ دیش سے سعودی عرب
مسعود رانا۔ ایک ایسے 17 سالہ نوجوان کی کہانی جس نے طویل عرصہ پہلے بنگلہ دیش سے سعودی عرب کا سفر کیا روزی کمانے کے لیۓ۔ آیئے سنتے ہیں کہ وہ آج 16 سال کے بعد اپنے وطن واپسی کے دن کیا کہنا چاہتا ہے۔ ہم آپ کے لئے پوڈ کاسٹ کو مزيد بہتر بنانا چاہتے ہیں، آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے: https://thmanyah.wufoo.com/forms/szucwso1of52rz/
Nov 29, 2020
49 min