Show notes
اب میں خوبصورت خوشخبری کی سچائی کے بارے میں بولنا پسند کروں گا جو ہمیں رُوح القدس کی معموری حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ موسیٰ ؔ کی موت کے بعد، خُدا نے یشوعؔ کو اسرائیل کے راہنما کے طورپر مقرر کِیا۔ موسیٰؔ پرانے عہد نامہ میں شریعت کا نمائندہ تھا۔ اگر موسیٰؔ اسرائیل کے لوگوں کے ساتھ دریائے یردنؔ پار کر چکا ہوتا اور کنعانؔ پہنچ چکا ہوتا،تو یشوع ؔ کے لئے لوگوں کا راہنما بنناضروری نہ ہوتا۔ تاہم، خُدانے موسیٰؔ کو کنعانؔ کی سرزمین کے بالکل سامنے کے علاقہ تک پہنچنے کے قابل بنایا اور اُسے اِس میں داخل ہونے سے روکا۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

