رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ
رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ
The New Life Mission
20. وہ جو رُوح القدس کی معمور ی کا تجربہ رکھتے ہیں دوسروں کی بھی رُوح القدس کو حاصل کرنے کے لئے راہنمائی کر تےہیں
36 minutes Posted Jan 24, 2023 at 12:26 pm.
0:00
36:25
Download MP3
Show notes

یوحناباب ۲۰ یسوعؔ کے جی اُٹھنے کے بیان پر مشتمل ہے۔ ہمارا خُداوند پھر مردوں میں سے جی اُٹھا اور اپنے شاگردوں سے کہا، ” رُوح القدس لو۔“ یسوعؔ کے شاگردوں نے اُس سے رُوح القدس کی معموری کو ایک نعمت کے طورپر حاصل کِیا۔ یسوعؔ نے رُوح القدس کی معموری اور ابدی زندگی اُن کو دی جو ایمان رکھتے تھے کہ اُس کے بپتسمہ اور خون نے اُن کے تمام گناہ دھو دئیے تھے۔ کتابِ مقد س کہتی ہے یسوعؔ کا بپتسمہ نجات کا مشابہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ اُس کے بپتسمہ نے تمام بنی نوع انسان کو اُن کے گناہوں سے بچایا (۱۔پطرس ۳:۲۱)۔

https://www.bjnewlife.org/ 
https://youtube.com/@TheNewLifeMission 
https://www.facebook.com/shin.john.35