
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی چوتھی قسط۔
Nov 17, 2021
7 min

نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی تیسری قسط۔
Oct 22, 2021
7 min

عمر شریف نے اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ایسی بلندیوں سے روشناس کرایا کہ ایک دنیا ان کی گرویدہ ہو گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے عمر شریف کی تقلید کی۔ اس فنکار کا فن بے مثال تھا۔ عمر شریف کو یاد کر رہے ہیں خالد حمید
Oct 14, 2021
6 min

نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی دوسری قسط میں۔
Oct 6, 2021
6 min

کرونا کی عالمی وبا نے روز مرہ زندگی کے معمولات ہی بدل کر رکھ دیے۔ سٹوڈیوز سے نشر ہونے والے پروگراموں کو پیش کرنے والوں نے گھروں سے کام کرنے کا چیلنج قبول کیا۔ خالد حمید اپنے چیلنج کی کہانی سنا رہے ہیں اس قسط میں۔
Sep 20, 2021
5 min

اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔
Sep 14, 2021
12 min

گیارہ ستمبر امریکہ پر دہشت گرد حملوں کی برسی کا دن ہے۔ 20 سال قبل امریکی سر زمین پر ہونے والے ان حملوں میں تقریباً 3 ہزار جانیں گئیں۔ مختلف افراد مختلف انداز میں اس سانحے سے متاثر ہوئے اور آج 20 برس بعد بھی یہ المیہ ان کی یادوں کا حصہ ہے۔ خالد حمید گیارہ ستمبر 2001 کی یادیں آپ سے شئیر کر رہے ہیں۔
Sep 10, 2021
7 min

رواں سال سعودی عرب کے 60 ہزار مقامی شہری اور رہائشی حج کا فریضہ ادا کریں گے جس کے فرائض کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ وائس آف امریکہ کی پوڈکاسٹ سیریز 'خالد حمید کی یادیں' کی اس قسط میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید نے اپنے سفرِ حج کی یادیں تازہ کی ہیں۔
Jul 16, 2021
17 min

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور پاکستان بنانے کی جدوجہد میں ان کی رفیق خاص فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 54 سال ہو گئے ہیں۔ فاطمہ جناح کے حوالے سے خالد حمید کی کچھ یادداشتوں کا حصہ بنئے ہماری اس پوڈ کاسٹ میں
Jul 9, 2021
6 min

عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
Jun 23, 2021
18 min
Load more
