سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
پیپلز پارٹی میں اب واپسی ممکن نہیں: آفتاب شیرپاؤ
8 minutes Posted Feb 6, 2023 at 6:48 am.
0:00
8:44
Download MP3
Show notes
خیبرپختونخواکے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے آفتاب خان شیرپاؤ کو پیپلز پارٹی چھوڑے دو دھائیوں سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے، انڈپینڈنٹ اردو کے ہارون رشید کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں واپسی ممکن نہیں۔ مزید کیا کہا انہوں نے یہاں سنیئے