سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
عاقل ندیم | رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
8 minutes Posted Jan 24, 2023 at 4:32 am.
0:00
8:24
Download MP3
Show notes
اگر ہم بین الاقوامی قرضے وقت پر ادا نہ کرسکے تو ہمارے مالیاتی نظام اور تجارت کے لیے خوفناک نتائج پیدا ہوں گے، جن سے ہماری قومی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ سنئے عاقل ندیم کا کالم