سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
عاقل ندیم | سویلین بالادستی قائم کرنے کا موقع؟
7 minutes Posted Nov 29, 2022 at 2:10 am.
0:00
7:12
Download MP3
Show notes
ہماری قومی سلامتی کے لیے اب ہمیں سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ملک کو ایک معمول کے جمہوری معاشرے کے طور پر پنپنے کا موقع دیا جائے۔