سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
عفت حسن رضوی | پاکستان کھپے، لہولہان نہ کھپے
5 minutes Posted Nov 3, 2022 at 4:56 pm.
0:00
5:18
Download MP3
Show notes
سوال 2007 میں بھی یہ تھا اور آج بھی یہی ہے کہ سیاستدانوں کو یہ خطرات کس سے ہوتے ہیں؟ سیاست اور جمہوریت جو ایک خالصتاً عوامی عمل ہے اس میں یہ خونریزی کا ڈر کہاں سے آیا؟