سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
آڈیو لیکس: کیا کوئی نتیجہ نکلے گا؟
12 minutes Posted Oct 11, 2022 at 5:27 am.
0:00
12:23
Download MP3
Show notes
پاکستان میں سیاسی سکینڈل تو روز ہی سامنے آتے ہیں لیکن وزیر اعظم ہاؤس میں گفتگو کا ریکارڈ ہونا اب تک کے سنگین ترین
واقعات میں سے ایک ہے لیکن کیا یہ بھی بس سیاست کی نذر ہو جائے گا؟ سنیے اسفندیار یحیی اور ہارون رشید کا تجزیہ