سیاسی کروٹیں
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
ناصرہ زبیری: معاشی رفوگری، چارہ گری یا جادوگری
9 minutes Posted Oct 1, 2022 at 9:42 am.
0:00
9:32
Download MP3
Show notes
اسحاق ڈار کے چوتھی بار وزیر خزانہ بنتے ہی پاکستانی روپے نے اونچا اٹھ کر، سٹاک مارکیٹ نے کئی قدم بڑھ کر اور پیٹرول کی قیمت نے جھک کر سلامی پیش کی ہے۔