مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
ایران نے حملہ کیوں کیا؟ سوالات اور ان کے تفصیلی جوابات
41 minutes Posted Jan 22, 2024 at 9:22 am.
0:00
41:43
Download MP3
Show notes
پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک ایران نے بلوچستان میں حملہ کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ کیا یہ پاسداران انقلاب کا اپنا فیصلہ تھا، کیا پاکستان کو اس کا علم تھا اس جیسے کئی دوسرا اہم سوالات کے جواب منیر احمد نے اس پوڈکاسٹ میں تلاش کرنے کی کوشش کی آپ بھی سنیئے۔