مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
ڈیپریشن پارٹ 2: محبت میں ناکامی سے کیسے نمٹا جائے؟
10 minutes Posted Jan 1, 2024 at 7:05 am.
0:00
10:41
Download MP3
Show notes
پاکستان میں ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کی بیماری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس مہلک مرض کے وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے اس سلسلے کی دوسری کڑی میں انڈپینڈنٹ اردو کے انٹرن طالب علم ذوالقرنین خان نے ایک نوجوان سے بات کی جو اس کا شکار ہوئے تاہم اب مکمل صحتیاب ہیں۔ ان کی شناخت ان کی خواہش پر ظاہر نہیں کی جا رہی ہے۔ سنیے اس پوڈکاسٹ میں