مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
رابعہ الربا | جیسے آپ کی مرضی ’بیمار سوچ‘
5 minutes Posted Oct 3, 2023 at 6:03 am.
0:00
5:08
Download MP3
Show notes
شیری کا یہی مسئلہ ہے کہ وہ علیزے کے عناصر حسن کو برداشت نہیں کر پا رہا۔ وہ اس کو روایتی لڑکی بنا کر اس کے حسن سے لطف لینا چاہتا ہے لیکن وہ روایتی بنتے بنتے اپنا حسن بھی کھو رہی ہے۔