مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
نئی نسل کو بیرون ملک جانے سے کیسے روکا جائے؟
9 minutes Posted Sep 23, 2023 at 5:57 am.
0:00
9:31
Download MP3
Show notes
پاکستان میں معاشی و سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے نوجوان نسل بیرون ملک جانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ اس رجحان کو روکنے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟ سنیے رفاہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم رضوان عبداللہ کو، جنہوں نے بیرون ملک مقیم دو نوجوانوں سے اس بارے میں گفتگو کی۔