مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
آن لائن تحفظ اور ڈیٹا کے مجوزہ قوانین پر تحفظات
29 minutes Posted Aug 1, 2023 at 10:11 am.
0:00
29:45
Download MP3
Show notes
حکومت پاکستان نے گذشتہ دنوں آن لائن ڈیٹا کے تحفظ اور سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے چند مجوزہ قوانین کی منظوری دی ہے۔ تاہم ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیموں نے ان پر خدشات کا اظہار کیا ہے، سنیئے اس بارے میں ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کا ایک مباحثہ اس پوڈ کاسٹ میں۔