مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
مون سون: کس علاقے میں کون سا پودا لگائیں؟
14 minutes Posted Jul 6, 2023 at 5:20 am.
0:00
14:32
Download MP3
Show notes
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے درخت اور پودے لگانے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ شجری کاری کے لیے مون سون کی کیا اہمیت ہے، تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں منیر احمد کی زبانی