مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
افلاطون کا آئیڈیل ریاست کا تصور اور پاکستان کی صورت حال
6 minutes Posted May 27, 2023 at 3:03 am.
0:00
6:51
Download MP3
Show notes
افلاطون کے ریاست کے تصور میں مفکر، تاجر اور فوجی تین کلاسز ملک چلائیں گے لیکن پاکستان میں وہ سب الٹا ہوا یہ نتیجہ تھا پشاور میں ’غونڈہ‘ نامی ایک مباحثے کا جس میں فلاسفی کے اساتذہ اور چند دانشور نے بات کی۔ وہاں انیلا خالد بھی موجود تھیں سنیئے ان کا پوڈکاسٹ