مکس پلیٹ
مکس پلیٹ
Independent Urdu
کراچی کنگز کی بری کارکردگی سے بابر اعظم کی لاتعلقی
10 minutes Posted Feb 25, 2023 at 2:10 am.
0:00
10:36
Download MP3
Show notes
پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کے آٹھویں سیزن میں کراچی کنگز کی اب تک کی بری کارکردگی پر بابر اعظم کا جواب تھا ’میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں‘۔ پی ایس ایل میں ہو کیا رہا ہے سنیئے فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس پوڈکاسٹ میں۔