Show notes
When travelling overseas, Australians may require vaccinations to protect themselves against infectious diseases that are either absent in Australia or more prevalent in other parts of the world. Here's how you can best prepare for your trip. - بیرون ملک سفر کرتے وقت، آسٹریلیا کے باشندوں کو ان متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی ضرورت پڑ سکتی ہے جو یا تو آسٹریلیا میں موجود نہیں ہیں یا دنیا کے دوسرے حصوں میں زیادہ عام ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ جان سکیں گے کہ آپ اپنے سفر کے لیے صحت سے متعلق بہترین تیاری کیسے کر سکتے ہیں۔

