خوش آمدید آسٹریلیا
خوش آمدید آسٹریلیا
SBS
The Dos and Don'ts of Australian etiquette, how to avoid the pitfalls - آسٹریلوی ادب و آداب کیا ہیں اور غلط فہمی سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟
9 minutes Posted Sep 7, 2022 at 10:44 am.
0:00
9:27
Download MP3
Show notes
As one of the most multicultural nations on Earth, Australia presents a unique blend of unspoken rules of etiquette. Learning the local protocols of 'good manners' is vital for migrants looking to strengthen their communication skills. - دنیا میں سب سے زیادہ کثیر الثقافتی قوموں میں سے ایک کے طور پر، آسٹریلیا ادب و آداب کے غیر واضح اصولوں کا ایک انوکھا امتزاج پیش کرتا ہے۔ ' ہر معاشرے میں شائیستہ اور مہذب آداب' مختلف ہوتے ہیں۔ بات چیت کے مقامی طور طریقے سیکھنا ایسے تارکین وطن کے لیے بہت ضروری ہیں جو آسٹریلیز کے ساتھ روز مرہ کی گفتگو میں مہارت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔