خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
The New Life Mission
5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر
22 minutes Posted Jan 24, 2023 at 12:09 pm.
0:00
22:01
Download MP3
Show notes

مَیں کتابِ مقدس میں دِکھائے گئے ابرہامؔ کے ایمان کے لئے عظیم عزت اورستائش رکھتاہُوں۔ جب ہم ابرہامؔ کے ایمان کو دیکھتے ہیں، ہم اُس کے ایمان کی ساری جدوجہد دیکھ سکتے ہیں جس کے وسیلہ سے اُ س نے یہوواہؔ کے کلام کی پیروی کی، اور اِس لئے ہم بچ نہیں سکتے بلکہ ابرہامؔ کے اِس ایمان کی تعریف کرتے ہیں۔ خُدا نے عظیم طور پر ابرہامؔ کو برکت دی، جس طرح پیدائش ۱۲:۳ میں دِکھایا گیا، جہاں خُد انے فرمایا، ” جو تُجھے مُبارک کہیں اُن کو مَیں برکت دُوں گااور جو تُجھ پر لَعنت کرے اُس پر مَیں لَعنت کرُوں گااور زمِین کے سب قبیلے تیرے وسِیلہ سے برکت پائیں گے۔ “ یہ عظیم برکت پیدائش ۱۵:۱ میں بھی دِکھائی گئی ہے، جہاں خُدا نے ابرہامؔ کے سامنے اعلان کِیا،” مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔“اِس طرح خُد اابرہامؔ کے لئے خاص محبت رکھتاتھاکہ وہ اُس کا اپنا خُدا بن گیا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35