
نئیر بھٹی نیاں گلاں | قسط 1: سوخھے نی کھوج (پوٹھوہاری پوڈکاسٹ)
قسط نمبر 1
سوخھے نی کھوج
"نئیر بھٹی نیاں گلاں" کے اس پہلے ٹریک میں آپ کا استقبال ہے۔ یہ پوڈکاسٹ یورپ، یو کے اور امریکہ میں بسنے والے ان تمام پوٹھوہاریوں کے لیے ہے جو اپنے آبائی دیہاتوں کی مٹی اور پرسکون ماحول کو یاد کرتے ہیں۔
اس قسط کا عنوان "سوخھے نی کھوج" (سکھ کی تلاش) ہے۔ اس میں کسی مصنوعی میوزک کے بجائے، پوٹھوہار کے ایک گاؤں کے خالص ماحول، پرندوں کی چہچہاہٹ اور فطرت کی آوازوں کے درمیان کی گئی گفتگو آپ کو ایک الگ ہی سکون کا احساس دلائے گی۔ سنیے نئیر بھٹی کی زبانی، زندگی کے سچ اور سکون کے سفر کی داستان۔
#نئیر_بھٹی _نیاں _گلاں
#پوٹھوہاری_پوڈکاسٹ
#سوخھے _نی _کھوج
#پوٹھوہار_کلچر
#دیہی_ماحول
#PothwariPodcast
#PothwariCulture
#NayarBhatti
#VillageLife
#AuthenticPothwari
This podcast uses Anchor (from Spotify) for stats, tracking, and dynamic audio. What this means Episodes play from the podcast's own servers, unmodified. Not affiliated with Podbay.
