
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ چین کے رہنما شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سال 2024 کے لیے 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ایک مسلح شخص کی چرچ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
Mar 10, 2023
14 min

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی بحالی کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے؛ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا ہے اور امریکی محکمہ انٹیلیجنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت چین اور پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
Mar 9, 2023
15 min
Load more