کل اور آج - وائس آف امریکہ Podcast
کل اور آج - وائس آف امریکہ
VOA Urdu
کل اور آج : سراج وہاب : ایک تارک وطن صحافی سے گفتگو - اگست 04, 2022 - episode of کل اور آج - وائس آف امریکہ podcast

کل اور آج : سراج وہاب : ایک تارک وطن صحافی سے گفتگو - اگست 04, 2022

28 minutes Posted Aug 4, 2022 at 4:37 pm.
0:00
28:36
Download MP3
Show notes
ترک وطن کی بنیادی وجوہات تو کئی ہیں لیکن بعض اوقات روزگار کا معاملہ بھی متعدد ہونہار افراد کے اپنی سر زمیں چھوڑنے کا باعث بنتا ہے۔ ان میں ہم جیسے متعدد افراد بھی شامل ہیں جن کا روزگارانہیں بیرون ملک لے آیا۔ دیارغیر میں بسنے اور پھر ان ملکوں کو اپنا کہتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کی راہ میں کیا چیلنج ہیں آئیے جانتے ہیں سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشرقِ وسطیٰ کے کلیدی روزناموں میں شامل عرب نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر سراج وہاب سے کہ وہ ایک اجنبی ملک میں اپنی صحافتی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ سماعت فرمائیے