کل اور آج - وائس آف امریکہ Podcast
کل اور آج - وائس آف امریکہ
VOA Urdu
کل اور آج۔  مظہر عباس سے ایک مکالمہ - اگست 04, 2022 - episode of کل اور آج - وائس آف امریکہ podcast

کل اور آج۔ مظہر عباس سے ایک مکالمہ - اگست 04, 2022

25 minutes Posted Aug 4, 2022 at 4:36 pm.
0:00
25:14
Download MP3
Show notes
مظہر عباس کے خیال میں یہ درست ہے کہ کچھ صحافی اس حد تک ذمے دار ی کا مظاہرہ نہیں کرتے جتنا پرنٹ میڈیا کے زمانے میں کیا جاتا تھا۔ آج الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے پہچان کے عمل کو آسان کر دیا ہے اور صحافی زیادہ ولنرایبل ہو گیا ہے۔ اس کی تحریروں کے ساتھ ساتھ اس کی پہچان بھی سب کے سامنے ہوتی ہے اور اگر آپ کی تحریروں سے کسی کو اختلاف ہے تو آپ کو نقصان پہنچانا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ صحافت کے کل اور آج کے سفر کا ایک جائزہ سماعت فرمائیے